Language Pack: Urdu (Pakistan)
Author: Huda Sarfraz
License: GPL

زبان پیک: اردو
تخلیق کار: ھدیٰ سرفراز، مرکز تحقیقات اردو
لائسنس: GPL

اردو زبان پیک کے لیے تنصیب گائیڈ

1) اس صفحے پر "Psi translation - Lang" پر کلک کر کے زبان پیک ڈاؤن لوڈ کیجیے۔

2) مسل کو اپنیے عملی نظام کے حساب سے کسی مناسب ڈائریکٹری میں ڈالیں:

GNU/Linux ۔ psi_ur_pk.qm کو HOME/.config/psi/$ میں نقل کیجیے

Mac OS X ۔ psi_ur_pk.qm کو /Applications/Psi.app/Contents/Resources میں نقل کیجیے

ایسا کرنے کے لیے ایپلیکیشن پوشے میں Psi پر دایاں کلک کریں، پھر Show Package Contents پر کلک کریں۔ پہلے Contents پوشے میں جائیں، پھر Resources میں، اور یہاں اپنی psi_ur_pk.qm رکھ دیں۔



Windows ۔ اس کے دو طریقے ہیں:

زبان خود بخود سیٹ سیٹ ہو جاتی ہے کیونکہ Psi آپ کی زبان کے لیے آپ کا نظام متغیرہ ڈھونڈتا ہے۔ اگر آپ دستی طور پر Psi کو اپنی زبان پر بدلنا چاہتے ہیں (یا اگر یہ آپ کو کرنا پڑے) تو یہ آپ Profiles میں کر سکتے ہیں۔